عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْيَوْمُ الْمَوْعُودُ يَوْمُ الْقِيَامَةِ وَالْيَوْمُ الْمَشْهُودُ يَوْمُ عَرَفَةَ وَالشَّاهِدُ يَوْمُ الْجُمُعَةِ وَمَا طَلَعَتِ الشَّمْسُ وَلَا غَرَبَتْ عَلَى يَوْمٍ أَفْضَلَ مِنْهُ فِيهِ سَاعَةٌ لَا يُوَافِقُهَا عَبْدٌ مُؤْمِنٌ يَدْعُو اللَّهَ بِخَيْرٍ إِلَّا اسْتَجَابَ اللَّهُ لَهُ وَلَا يَسْتَعِيذُ مِنْ شَيْءٍ إِلَّا أَعَاذَهُ مِنْهُ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ لَا يُعْرَفُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ وَهُوَ يضعف
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, "The promised day is the day of resurrection, the day which is witnessed is the day of ‘Arafa, and the witness* is Friday on no more excellent day than which has the sun risen or set. It contains a time at which no believing worshipper will supplicate God for what is good without God answering him, or seek refuge from something without His giving him refuge from it.” * Al-Qur’an; 85:2 f. Ahmad and Tirmidhi transmitted it, the latter saying that this is a gharib tradition known only among the traditions of Musa (upon him be peace) b. ‘Ubaida who is declared to be weak.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وعدے کا دن قیامت کا دن ہے، جس کی گواہی دی جاتی ہے وہ عرفہ کا دن ہے، اور گواہ جمعہ کا دن ہے۔ جمعہ سے بہتر کسی دن پر سورج نہ طلوع ہوا اور نہ غروب ہوا۔ اس میں ایک ایسی ساعت ہے جس میں کوئی مومن بندہ دعا کرے تو اللہ تعالیٰ اسے ضرور عطا فرماتا ہے، اور کسی چیز سے پناہ مانگے تو اللہ تعالیٰ اسے اس سے پناہ دیتا ہے۔ (ترمذی)
