عربی (اصل)
وَعَنْ نَافِعٍ قَالَ: إِنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ كَانَ يَرَى ابْنَهُ عُبَيْدَ اللَّهِ يَتَنَفَّلُ فِي السَّفَرِ فَلَا يُنْكِرُ عَلَيْهِ. رَوَاهُ مَالِكٌ
انگریزی ترجمہ
Nafi' said that ‘Abdallah b. ‘Umar used to see his son ‘Ubaidallah saying supererogatory prayers while on a journey, and did not express disapproval. Malik transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما اپنے بیٹے عبید اللہ کو سفر میں نفل نماز پڑھتے دیکھتے تھے مگر ان پر اعتراض نہیں فرماتے تھے۔ (مالک)
