عربی (اصل)
وَعَن ابْن عَبَّاس وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَا: سَنَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةَ السَّفَرِ رَكْعَتَيْنِ وَهُمَا تَمَامٌ غَيْرُ قَصْرٍ وَالْوِتْرُ فِي السَّفَرِ سنة. رَوَاهُ ابْن مَاجَه
انگریزی ترجمہ
He and Ibn ‘Umar said that God’s Messenger established the practice of praying two rak'as when travelling, they constituting a complete observance and not an abbreviation; and the witr while travelling is a sunna. Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہم فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے سفر کی نماز دو رکعت مقرر فرمائی اور یہی مکمل نماز ہے، قصر نہیں ہے۔ اور سفر میں وتر بھی سنتِ نبوی ہے۔ (احمد، نسائی)
