عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي السَّفَرِ عَلَى رَاحِلَتِهِ حَيْثُ تَوَجَّهَتْ بِهِ يُومِئُ إِيمَاءً صَلَاةَ اللَّيْلِ إِلَّا الْفَرَائِضَ وَيُوتِرُ على رَاحِلَته
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar said that on a journey God’s Messenger would pray on his riding beast in whatever direction it turned, making a sign with his head* in prayer during the night, but not in the obligatory prayers; and he would observe a witr on his riding beast. *To indicate the bowing and the prostration. (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سفر میں اپنی سواری پر نماز پڑھتے تھے، سواری جس طرف بھی مُتَوَجہ ہوتی۔ آپ سر کے اشارے سے رکوع و سجود فرماتے۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما رات کے وقت (نفل) ایسا ہی کرتے تھے مگر فرض نماز میں ایسا نہیں کرتے تھے، اور سواری پر وتر بھی پڑھتے تھے۔ (بخاری و مسلم)
