عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الضُّحَى حَتَّى نَقُولَ: لَا يَدَعُهَا وَيَدَعُهَا حَتَّى نَقُولَ: لَا يُصليهَا. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Sa'id said:God’s Messenger used to pray in the forenoon so often that we felt he would never stop doing so; then he would leave off doing so for so long that we felt he would never resume prayer at that time. Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم چاشت کی نماز اس قدر پڑھتے تھے کہ ہم کہتے: آپ اسے کبھی نہیں چھوڑیں گے، اور کبھی اس قدر چھوڑ دیتے کہ ہم کہتے: اب آپ اسے کبھی نہیں پڑھیں گے۔ (ترمذی)
