عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ حَافَظَ عَلَى شُفْعَةِ الضُّحَى غُفِرَتْ لَهُ ذنُوبه وَإِن كَانَت مثلا زَبَدِ الْبَحْرِ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, “If anyone perseveres in praying the two rak'as of the forenoon, his sins will be forgiven him, even if they are like the foam of the sea.” Ahmad, Tirmidhi and Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص چاشت کی دو رکعتوں کی پابندی کرے، اس کے گناہ معاف کر دیے جائیں گے خواہ سمندر کی جھاگ جتنے ہوں۔ (احمد، ترمذی، ابن ماجہ)
