عربی (اصل)
وَعَن السَّائِب بن يزِيد قَالَ: أَمَرَ عُمَرُ أُبَيَّ بْنَ كَعْبٍ وَتَمِيمًا الدَّارِيَّ أَنْ يَقُومَا لِلنَّاسِ فِي رَمَضَانَ بِإِحْدَى عَشْرَةَ رَكْعَةً فَكَانَ الْقَارِئُ يَقْرَأُ بِالْمِئِينَ حَتَّى كُنَّا نَعْتَمِدُ عَلَى الْعَصَا مِنْ طُولِ الْقِيَامِ فَمَا كُنَّا نَنْصَرِفُ إِلَّا فِي فُرُوعِ الْفَجْرِ. رَوَاهُ مَالك
انگریزی ترجمہ
As-Sa’ib b. Yazid said:'Umar ordered Hadrat Ubayy b. Ka'b and Tamim ad-Dari to lead the people in eleven rak'as during the night in Ramadan. The reader was reciting a hundred verses in each rak'a so that we leaned on our sticks because of standing so long, and we did not depart till the dawn was beginning to break. Malik transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت سائب بن یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت اُبی بن کعب اور حضرت تمیم داری رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو حکم دیا کہ رمضان میں لوگوں کو گیارہ رکعتوں کی امامت کرائیں۔ قاری ہر رکعت میں سو سو آیتیں تلاوت کرتا تھا یہاں تک کہ ہم لاٹھیوں کا سہارا لیتے تھے اور نماز صبح کے قریب ختم ہوتی تھی۔ (مالک)
