عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَنَتَ شَهْرًا ثُمَّ تَرَكَهُ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas said that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stood in humble supplication for a month and then gave it up. Abu Dawud and Nasa'i transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مہینے تک قنوت پڑھی پھر چھوڑ دی۔ (ابو داؤد، نسائی)
