عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّيهِمَا بَعْدَ الْوِتْرِ وَهُوَ جَالس يقْرَأ فيهمَا (إِذا زلزلت) و (قل يَا أَيهَا الْكَافِرُونَ) رَوَاهُ أَحْمد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Umama said the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to pray the two of them after the witr seated, and recited in the course of them, “When the earth is shaken’’, 1 and "Say, O infidels."2 Al-Qur’an; 99 Al-Qur’an; 109 Ahmad transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو امامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم وتر کے بعد دو رکعتیں بیٹھ کر پڑھتے تھے اور ان میں اِذَا زُلْزِلَتِ (سورۃ الزلزال) اور قُلْ یَا اَیُّہَا الْکَافِرُوْنَ (سورۃ الکافرون) تلاوت فرماتے تھے۔ (ابن ماجہ)
