عربی (اصل)
وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوتِرُ بِثَلَاثٍ يَقْرَأُ فِيهِنَّ بِتِسْعِ سُوَرٍ مِنَ الْمُفَصَّلِ يَقْرَأُ فِي كُلِّ رَكْعَةٍ بِثَلَاثِ سُوَرٍ آخِرُهُنَّ: (قل هوا لله أحد) رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat ‘Ali said that God’s Messenger used to pray three rak'as when observing the witr, reciting nine suras from al-Mufassal in the course of them, three in each rak'a, the last of them being “Say, He is God, One” (Al-Qur’an; 112). Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم تین رکعت وتر پڑھتے تھے جن میں مفصل سورتوں میں سے نو سورتیں پڑھتے تھے، ہر رکعت میں تین سورتیں، اور ان میں آخری سورت قُلْ ہُوَ اللّٰہُ اَحَدٌ ہوتی تھی۔ (ترمذی)
