عربی (اصل)
وَعَنْ عَلِيٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ اللَّهَ وَتْرٌ يُحِبُّ الْوَتْرَ فَأَوْتِرُوا يَا أَهْلَ الْقُرْآنِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat ‘Ali reported God’s Messenger as saying, “God is single (witr) and loves what is single, so observe the witr, you who follow the Qur’an.” Tirmidhi, Abu Dawud and Nasa’i transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ وتر (طاق) ہے اور وتر کو پسند فرماتا ہے، پس اے اہلِ قرآن! وتر پڑھو۔ (ترمذی، ابو داؤد، نسائی)
