عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: أَوْصَانِي خَلِيلِي بِثَلَاثٍ: صِيَامِ ثَلَاثَةِ أَيَّام من كل شهر وركعتي الضُّحَى وَأَن أوتر قبل أَن أَنَام
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira said, ‘‘My friend* instructed me to observe three practices:to fast three days every month, to pray two rak'as in the forenoon, and to observe a witr before going to sleep.” *i.e. the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میرے خلیل (صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے تین چیزوں کی وصیت فرمائی: ہر مہینے میں تین دن کے روزے، چاشت کی دو رکعتیں، اور سونے سے پہلے وتر پڑھنا۔ (بخاری و مسلم)
