عربی (اصل)
عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «صَلَاةُ اللَّيْلِ مَثْنَى مَثْنَى فَإِذَا خَشِيَ أَحَدُكُمُ الصُّبْحَ صَلَّى رَكْعَةً وَاحِدَة توتر لَهُ مَا قد صلى»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar reported God’s Messenger as saying, “Prayer during the night should consist of pairs of rak'as, but if one of you fears the morning is near he should pray one rak'a which will make his prayer an odd number for him.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: رات کی نماز دو دو رکعت ہے۔ جب تم میں سے کوئی صبح ہونے کا خدشہ رکھے تو ایک رکعت پڑھ لے جو اس کی پڑھی ہوئی نماز کو وتر بنا دے گی۔ (متفق علیہ)
