عربی (اصل)
عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ أَوَى إِلَى فِرَاشِهِ طَاهِرًا وَذَكَرَ اللَّهِ حَتَّى يُدْرِكَهُ النُّعَاسُ لَمْ يَتَقَلَّبْ سَاعَةً مِنَ اللَّيْلِ يَسْأَلُ اللَّهَ فِيهَا خَيْرًا مِنْ خَيْرِ الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ إِلَّا أَعْطَاهُ إِيَّاهُ» . ذَكَرَهُ النَّوَوِيُّ فِي كِتَابِ الْأَذْكَارِ بِرِوَايَةِ ابْنِ السّني
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Umama told of his hearing God’s Messenger say, “If anyone goes to bed in a state of purity and makes mention of God till drowsiness overtakes him, he will not turn round at any time during the night and ask God at that time for some of the good of this world and the next without His giving it to him.” Nawawi mentioned it in Kitab al-adhkar by the transmission of Ibn as-Sunni.
اردو ترجمہ
حضرت ابواُمامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: جو شخص باوضو اپنے بستر پر لیٹے اور اللہ کا ذکر کرتا رہے یہاں تک کہ اسے اونگھ آ جائے، پھر رات کو کسی وقت جاگے اور اللہ سے دنیا و آخرت کی بھلائی مانگے تو اللہ تعالیٰ اسے ضرور عطا فرماتا ہے۔ (ترمذی)
