عربی (اصل)
وَعَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم قَائِمًا فَإِنْ لَمْ تَسْتَطِعْ فَقَاعِدًا فَإِنْ لَمْ تستطع فعلى جنب» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat ‘Imran b. Husain reported God’s Messenger as saying, “Pray standing, but if you are unable, do it sitting; and if you are unable to do that, do it lying on your side.” Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کھڑے ہو کر نماز پڑھو، اگر طاقت نہ ہو تو بیٹھ کر پڑھو اور اگر بیٹھ کر بھی نہ ہو سکے تو لیٹ کر پڑھو۔ (بخاری)
