عربی (اصل)
وَعَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم يَقُول: " كَانَ لِدَاوُدَ عَلَيْهِ السَّلَامُ مِنَ اللَّيْلِ سَاعَةٌ يُوقِظُ فِيهَا أَهْلَهُ يَقُولُ: يَا آلَ دَاوُدَ قُومُوا فَصَلُّوا فَإِنَّ هَذِهِ سَاعَةٌ يَسْتَجِيبُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ فِيهَا الدُّعَاءَ إِلَّا لِسَاحِرٍ أَوْ عشار ". رَوَاهُ أَحْمد
انگریزی ترجمہ
Hadrat ‘Uthman b. Abul ‘As said he heard God’s Messenger say:David (upon him be peace) had an hour during the night in which he would waken his family and say, “Family of David, get up and pray, for this is an hour in which God who is great and glorious answers petitions, except to a magician or a tax-gatherer.” Ahmad transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن ابی العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: داؤد علیہ السلام کی رات کا ایک وقت تھا جس میں وہ اپنے گھر والوں کو جگاتے اور فرماتے: آلِ داؤد! اٹھو اور نماز پڑھو کیونکہ یہ وہ وقت ہے جس میں اللہ تعالیٰ دعا قبول فرماتا ہے سوائے جادوگر یا ناجائز محصول لینے والے کی۔ (احمد)
