عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيُّ الدُّعَاءِ أَسْمَعُ؟ قَالَ: «جَوْفُ اللَّيْلِ الآخر ودبر الصَّلَوَات المكتوبات» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Umama said that God’s Messenger was asked which supplication was most readily listened to, and replied, “One made in the course of the latter part of the night, and after the prescribed prayers.” Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابواُمامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ عرض کیا گیا: یا رسول اللہ! کونسی دعا سب سے زیادہ سنی جاتی ہے؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: رات کے آخری حصے میں اور فرض نمازوں کے بعد۔ (ترمذی)
