عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " ثَلَاثَةٌ يَضْحَكُ اللَّهُ إِلَيْهِمْ الرَّجُلُ إِذَا قَامَ بِاللَّيْلِ يُصَلِّي وَالْقَوْمُ إِذَا صَفُّوا فِي الصَّلَاةِ وَالْقَوْمُ إِذَا صَفُّوا فِي قِتَالِ الْعَدُوِّ. رَوَاهُ فِي شَرْحِ السّنة
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Sa'id al-Khudri reported God’s Messenger as saying, “There are three on whom God looks with pleasure:a man when he gets up at night and prays, a company when they draw up in rows in prayer, and a company when they draw up in ranks to fight the enemy." transmitted it in Sharh as-sunna.
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تین شخص ایسے ہیں جن پر اللہ تعالیٰ خوش ہو کر دیکھتا ہے: وہ شخص جو رات کو قیام کر کے نماز پڑھے، وہ قوم جو نماز کے لیے صف باندھے اور وہ قوم جو اللہ کی راہ میں لڑنے کے لیے صف باندھے۔ (ابن خزیمہ)
