عربی (اصل)
وَعَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا مِنْ مُسْلِمٍ يَبِيتُ عَلَى ذِكْرٍ طَاهِرًا فَيَتَعَارَّ مِنَ اللَّيْل فَيسْأَل اللَّهُ خَيْرًا إِلَّا أَعْطَاهُ اللَّهُ إِيَّاهُ» . رَوَاهُ أَحْمد وَأَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Mu'adh b. Jabal reported God’s Messenger as saying, “If any Muslim goes to bed in a state of purity making mention of God, then is disturbed during the night and asks God for good, God will give it to him.” Ahmad and Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو مسلمان باوضو ذکرِ الٰہی کرتے ہوئے سوئے پھر رات کو بیدار ہو اور اللہ سے دنیا و آخرت کی بھلائی مانگے تو اللہ تعالیٰ ضرور اسے عطا فرماتا ہے۔ (حضرت ابوداؤد)
