عربی (اصل)
وَعَن أنس قَالَ: مَا كُنَّا نَشَاءُ أَنْ نَرَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي اللَّيْلِ مُصَلِّيًا إِلَّا رَأَيْنَاهُ وَلَا نَشَاءُ أَنْ نَرَاهُ نَائِما إِلَّا رَأَيْنَاهُ. رَوَاهُ النَّسَائِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas said, “We never wanted to see God’s Messenger praying at night without doing so, and we never wanted to see him sleeping without doing so.”* *The tradition most probably means that he Prophet did not go to extremes in religious observances. Nasa'i transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جب بھی ہم رات کو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو نماز پڑھتے دیکھنا چاہتے تو دیکھ لیتے اور جب سوتے دیکھنا چاہتے تو سوتے دیکھ لیتے (یعنی آپ کا ہر حال بابرکت تھا)۔ (بخاری)
