عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَامَ مِنَ اللَّيْلِ لِيُصَلِّيَ افْتتح صلَاته بِرَكْعَتَيْنِ خفيفتين. رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
‘A’isha said that when the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stood up at night to pray he began his prayer with two short rak'as. Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب رات کو نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو دو ہلکی رکعتوں سے شروع فرماتے۔ (مسلم)
