عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «إدبار النُّجُوم الركعتان قبل الْفجْر وأدبار السُّجُود الركعتان بعد الْمغرب» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas reported God’s Messenger as saying, “When the stars set two rak'as should be prayed before the dawn prayer, and after the prostration two rak'as should be prayed after the sunset prayer.” Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اِدْبَارَ النُّجُوم (ستاروں کے غروب ہونے) سے مراد فجر سے پہلے کی دو رکعتیں ہیں اور اِدْبَارَ السُّجُود (سجدوں کے بعد) سے مراد مغرب کے بعد کی دو رکعتیں ہیں۔ (ترمذی)
