عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ كَانَ مِنْكُمْ مُصَلِّيًا بَعْدَ الْجُمُعَةِ فَلْيُصَلِّ أَرْبَعًا» . رَوَاهُ مُسْلِمٌ وَفِي أُخْرَى لَهُ قَالَ: «إِذَا صَلَّى أَحَدُكُمُ الْجُمُعَةَ فَلْيُصَلِّ بَعْدَهَا أَرْبعا»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, “If any of you prays after the Friday noon prayer, he should pray four rak'as.” Muslim transmitted it. In another version by him he said, “When any of you prays the Friday noon prayer, he should pray four rak'as after it.”
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص جمعے کے بعد نماز پڑھے تو چار رکعتیں پڑھے۔ (مسلم) ایک اور روایت میں ہے: جب تم جمعے کے بعد نماز پڑھو تو چار رکعتیں پڑھو۔
