عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «إِذا صلى أحدكُم النَّاس فَلْيُخَفِّفْ فَإِنَّ فِيهِمُ السَّقِيمَ وَالضَّعِيفَ وَالْكَبِيرَ. وَإِذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ لِنَفْسِهِ فَلْيُطَوِّلْ مَا شَاءَ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, “When one of you leads the people in prayer he should be brief, for among them are the sick, the weak, and the aged. But when one of you prays by himself he may be as long as he likes.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی لوگوں کو نماز پڑھائے تو مختصر رکھے کیونکہ ان میں بیمار، کمزور اور بوڑھے بھی ہوتے ہیں۔ اور جب اکیلے پڑھے تو جتنی چاہے لمبی پڑھے۔ (متفق علیہ)
