عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: لَمَّا قَدِمَ الْمُهَاجِرُونَ الْأَوَّلُونَ الْمَدِينَةَ كَانَ يَؤُمُّهُمْ سَالِمٌ مَوْلَى أَبِي حُذَيْفَةَ وَفِيهِمْ عُمَرُ وَأَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الْأسد. رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar said:When the first Emigrants came to Medina, Salim the client of Abu Hadrat Hudhaifa acted as their imam, and ‘Umar and Abu Salama b. ‘Abd al-Asad were among their number. Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ جب پہلے مہاجرین مدینہ آئے تو حضرت سالم جو حضرت ابوحذیفہ کے آزاد کردہ غلام تھے، ان کی امامت کراتے تھے اور ان میں حضرت عمر اور حضرت ابوسلمہ بن عبدالاسد رضی اللہ تعالیٰ عنہم بھی شامل تھے۔ (بخاری)
