عربی (اصل)
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لِيُؤَذِّنْ لَكُمْ خِيَارُكُمْ وليؤمكم قراؤكم» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas reported God’s Messenger as saying, “Let the best among you call the adhan for you, and the Qur’an readers act as your imams.” Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے بہترین لوگ تمہاری اذان دیں اور قرآن پڑھنے والے تمہاری امامت کریں۔ (حضرت ابوداؤد)
