عربی (اصل)
عَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُول: «اسْتَووا اسْتَوُوا اسْتَوُوا فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ إِنِّي لَأَرَاكُمْ من خَلْفي كَمَا أَرَاكُم من بَين يَدي» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas told how the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to say, ‘‘Keep in alignment, keep in alignment, keep in alignment, for by Him in whose hand my soul is, I can see you behind me just as I see you in front of me." Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمایا کرتے تھے: برابر ہو جاؤ، برابر ہو جاؤ، برابر ہو جاؤ! قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! میں تمہیں اپنے پیچھے سے ایسے دیکھتا ہوں جیسے سامنے سے دیکھتا ہوں۔ (بخاری)
