عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْسَحُ مَنَاكِبَنَا فِي الصَّلَاةِ وَيَقُولُ: «اسْتَوُوا وَلَا تَخْتَلِفُوا فَتَخْتَلِفَ قُلُوبكُمْ ليليني مِنْكُم أولُوا الْأَحْلَامِ وَالنُّهَى ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ» . قَالَ أَبُو مَسْعُودٍ: فَأَنْتُمُ الْيَوْمَ أَشَدُّ اخْتِلَافا. رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Mas'ud al-Ansari said:God’s Messenger used to touch our shoulders at the prayer and say, “Keep straight; do not be irregular and so have your hearts irregular. Let those of you who are sedate and prudent be near me, then those who are next to them, then those who are next to them." Hadrat Abu Mas'ud said, “Nowadays you are much more irregular." Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابومسعود انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نماز میں ہمارے کندھوں کو چھوتے اور ارشاد فرماتے: سیدھے کھڑے ہو اور ٹیڑھے نہ ہو ورنہ تمہارے دل ٹیڑھے ہو جائیں گے۔ تم میں سے عقلمند اور سمجھدار لوگ میرے قریب کھڑے ہوں پھر ان کے بعد والے۔ (مسلم)
