عربی (اصل)
وَعَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا يَمْنَعَنَّ رَجُلٌ أَهْلَهُ أَنْ يَأْتُوا الْمَسَاجِدَ» . فَقَالَ ابْنٌ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ: فَإِنَّا نَمْنَعُهُنَّ. فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ: أُحَدِّثُكَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَتَقُولُ هَذَا؟ قَالَ: فَمَا كَلَّمَهُ عَبْدُ اللَّهِ حَتَّى مَاتَ. رَوَاهُ أَحْمد
انگریزی ترجمہ
Mujahid, on the authority of ‘Abdallah b. ‘Umar, reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “No man must prevent his family from coming to the mosques.” A son of ‘Abdallah b. ‘Umar said, “I will certainly prevent them,” whereupon ‘Abdallah said, “I tell you something from God’s Messenger, and you say this!” He said that ‘Abdallah did not speak to him during the remainder of his life. Ahmad transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت مجاہد حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کوئی شخص اپنے گھر والوں کو مسجدوں میں آنے سے نہ روکے۔ حضرت عبداللہ بن عمر کے ایک بیٹے نے کہا: ہم انہیں ضرور روکیں گے۔ حضرت عبداللہ بن عمر نے اسے مار کر فرمایا: میں تجھے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث سنا رہا ہوں اور تو کہتا ہے ہم ضرور روکیں گے! (احمد)
