عربی (اصل)
وَعَنْ ثَوْبَانَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " ثَلَاثٌ لَا يَحِلُّ لِأَحَدٍ أَنْ يَفْعَلَهُنَّ: لَا يَؤُمَّنَّ رَجُلٌ قَوْمًا فَيَخُصَّ نَفْسَهُ بِالدُّعَاءِ دُونَهُمْ فَإِنْ فَعَلَ ذَلِكَ فَقَدْ خَانَهُمْ. وَلَا يَنْظُرْ فِي قَعْرِ بَيْتٍ قَبْلَ أَنْ يَسْتَأْذِنَ فَإِنْ فَعَلَ ذَلِكَ فَقَدْ خَانَهُمْ وَلَا يُصَلِّ وَهُوَ حَقِنٌ حَتَّى يَتَخَفَّفَ ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وللترمذي نَحوه
انگریزی ترجمہ
Hadrat Thauban reported God’s Messenger as saying, “There are three things which are unlawful for anyone to do. A man must not act as imam for others in prayer and make a supplication for himself excluding them, for if he does that he has acted treacherously towards them. No one must look inside a house before asking permission to enter, for if he does so he has acted treacherously towards . And no one should pray while retaining urine, but should first relieve himself.” Abu Dawud transmitted it, and Tirmidhi has something similar.
اردو ترجمہ
حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تین چیزیں کسی کے لیے جائز نہیں: کوئی شخص لوگوں کی امامت کرے اور ان کو چھوڑ کر صرف اپنے لیے دعا کرے، اگر ایسا کرے تو اس نے ان سے خیانت کی۔ اور کسی کے گھر میں اس کی اجازت کے بغیر نہ دیکھے، اگر دیکھے تو گویا گھر میں داخل ہو گیا۔ اور حاجت روکے ہوئے نماز نہ پڑھے یہاں تک کہ فارغ ہو لے۔ (حضرت ابوداؤد، ترمذی)
