عربی (اصل)
عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَمْنَعُوا نِسَاءَكُمُ الْمَسَاجِدَ وَبُيُوتُهُنَّ خَيْرٌ لَهُنَّ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar reported God’s Messenger as saying, “Do not prevent your women from coming to the mosques, but their houses are better for them.” Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اپنی عورتوں کو مسجدوں سے نہ روکو لیکن ان کے لیے ان کے گھر بہتر ہیں۔ (حضرت ابوداؤد)
