عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ، كَانَ يَقُولُ مِنْ قُبْلَةِ الرَّجُلِ امْرَأَتَهُ الْوُضُوءُ .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that he had heard that Abdullah ibn Masud used to say, "Wudu is necessary if a man kisses his wife."
اردو ترجمہ
امام مالک کو یہ روایت پہنچی کہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے تھے: مرد کا اپنی بیوی کو بوسہ دینے سے وضو واجب ہوتا ہے۔
