عربی (اصل)
و حَدَّثَنِي عَنْ مَالِك عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ قَالَ وَزَنَتْ فَاطِمَةُ بِنْتُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَعَرَ حَسَنٍ وَحُسَيْنٍ وَزَيْنَبَ وَأُمِّ كُلْثُومٍ فَتَصَدَّقَتْ بِزِنَةِ ذَلِكَ فِضَّةً.
انگریزی ترجمہ
Malik said that the people of Makka who are doing hajj should shorten the prayer to two rakas when at Mina until they go back to Ma ka.
اردو ترجمہ
حضرت جعفر بن محمد نے اپنے والد سے روایت کیا کہ حضرت فاطمہ بنت رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت حسن، حضرت حسین، حضرت زینب اور حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے بال تولے اور ان کے وزن کے برابر چاندی صدقہ کی۔
