عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ، كَانَ يَقُولُ الْهَدْىُ مَا قُلِّدَ وَأُشْعِرَ وَوُقِفَ بِهِ بِعَرَفَةَ .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Nafi that Abdullah ibn Umar used to say, "A sacrificial animal is what has been garlanded, branded, and stood with on Arafa."
اردو ترجمہ
نافع سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن عمر فرماتے تھے کہ ہدی وہ جانور ہے جس کی تقلید اور اشعار ہو اور کھڑا کیا جائے اس کو عرفات میں ۔
