عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ رَأَى عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الزُّبَيْرِ أَحْرَمَ بِعُمْرَةٍ مِنَ التَّنْعِيمِ - قَالَ - ثُمَّ رَأَيْتُهُ يَسْعَى حَوْلَ الْبَيْتِ الأَشْوَاطَ الثَّلاَثَةَ .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Hisham ibn Urwa from his father that he saw Abdullah ibn az-Zubayr go into ihram for umra at at-Tanim. He said, "Then I saw him hasten around the House for three circuits."
اردو ترجمہ
عروہ بن حضرت زبیر نے دیکھا عبدا اللہ بن حضرت زبیر کو انہوں نے احرام باندھا عمرہ کا تنیعم سے پھر دیکھا کہ وہ دوڑ کر چلتے ہیں پہلے تین پھیروں میں خانہ کعبہ کے گرد۔
