عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، أَرْسَلَ إِلَى الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ أَنَّ غَدًا، يَوْمُ عَاشُورَاءَ فَصُمْ وَأْمُرْ أَهْلَكَ أَنْ يَصُومُوا .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that he had heard that Umar ibn al-Khattab had sent (the following message) to al-Harith ibn Hisham, ''Tomorrow is the day of Ashura, so fast (it) and tell your family to fast (also)."
اردو ترجمہ
امام مالک کو یہ روایت پہنچی کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حارث بن ہشام کو پیغام بھیجا: کل عاشورا کا دن ہے تو روزہ رکھو اور اپنے گھر والوں کو بھی روزہ رکھنے کا حکم دو۔
