عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَنَّ سَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ، وَعَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ، كَانَا يَحْتَجِمَانِ وَهُمَا صَائِمَانِ .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Ibn Shihab that Sad ibn Abi Waqqas and Abdullah ibn Umar used to be cupped while they were fasting.
اردو ترجمہ
ابن شہاب سے روایت ہے کہ حضرت سعد بن ابی وقاص اور حضرت عبداللہ بن عمر پچھنے لگواتے تھے روزے میں
