عربی (اصل)
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم سُئِلَ عَنْ الاِسْتِطَابَةِ فَقَالَ " أَوَلاَ يَجِدُ أَحَدُكُمْ ثَلاَثَةَ أَحْجَارٍ " .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Hisham ibn Urwa from his father that the Beloved Messenger of Allah was asked about cleaning after excretion. He replied, "Are any of you unable to find three stones?"
اردو ترجمہ
عروہ بن زیبر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پوچھا گیا استنجاء کے بارے میں تو فرمایا آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کیا نہیں پاتا کوئی تم میں سے تین پتھروں کو ۔
