عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، أَنَّهُ قَالَ سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ، يَقُولُ صَلَّيْتُ وَرَاءَ أَبِي هُرَيْرَةَ عَلَى صَبِيٍّ لَمْ يَعْمَلْ خَطِيئَةً قَطُّ فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ اللَّهُمَّ أَعِذْهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that Yahya ibn Said said that he heard Said ibn al-Musayyab say, "I once prayed behind Hadrat Abu Hurayra over a child who had never done a wrong action and I heard him say, 'O Allah, give him protection from the torment of the grave.' "
اردو ترجمہ
سعید بن مسیب کہتے تھے نماز پڑھی میں نے حضرت ابوہریرہ کے پیچھے ایک لڑکے پر جو بے گناہ تھا تو سنا میں نے ان سے کہتے تھے اے اللہ بچا اس کو قبر کے عذاب سے ۔
