عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ، مَكَثَ عَلَى سُورَةِ الْبَقَرَةِ ثَمَانِيَ سِنِينَ يَتَعَلَّمُهَا .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that he had heard that it took Abdullah ibn Umar eight years to learn Surat al-Baqara. (Sura 2)
اردو ترجمہ
امام مالک کو یہ روایت پہنچی کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے سورۃ البقرہ سیکھنے میں آٹھ سال لگائے۔
