عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ خُبَيْبِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَوْ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مَا بَيْنَ بَيْتِي وَمِنْبَرِي رَوْضَةٌ مِنْ رِيَاضِ الْجَنَّةِ وَمِنْبَرِي عَلَى حَوْضِي " .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Khubayb ibn Abd ar-Rahman from Hafs ibn Asim from Hadrat Abu Hurayra or from Hadrat Abu Said al-Khudri that the Beloved Messenger of Allah said, "What is between my house and my mimbar is one of the meadows of the Garden, and my mimbar is on my watering-place (al-Hawd)."
اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید خدری سے روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے میرے گھر اور منبر کے بیچ میں ایک باغیچہ ہے جنت کے باغیچوں میں سے اور منبر میرا حوض پر ہے ۔
