عربی (اصل)
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ يُصَلِّي يَوْمَ الْفِطْرِ وَيَوْمَ الأَضْحَى قَبْلَ الْخُطْبَةِ .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Ibn Shihab that the Messenger of Allah used to pray on the day of Fitr and the day of Adha before the khutba.
اردو ترجمہ
روایت ہے ابن شہاب سے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نماز پڑھتے عید الفطر اور عید الضحی کی قبل خطبے کے (یعنی خطبہ عیدین کا بعد نماز عیدین کے) پڑھتے تھے۔ امام مالک کو پہنچا کہ حضرت ابوبکر اور عمر بھی ایسا ہی کرتے تھے ۔
