عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ، كَانَ يَنَامُ جَالِسًا ثُمَّ يُصَلِّي وَلاَ يَتَوَضَّأُ .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Nafithat Hadrat Ibn Umar used to sleep sitting and then would pray without doing wudu.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ وہ بیٹھے بیٹھے سو جاتے تھے پھر نماز پڑھتے تھے اور وضو نہیں کرتے تھے ۔
