عربی (اصل)
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ، كَانَ يَسْتَتِرُ بِرَاحِلَتِهِ إِذَا صَلَّى .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that he had heard that Abdullah ibn Umar would use the animal he was riding as a sutra when he prayed.
اردو ترجمہ
امام مالک کو یہ روایت پہنچی کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما جب نماز پڑھتے تو اپنی سواری کو سترہ بناتے تھے۔
