عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ، كَانَ لاَ يَمُرُّ بَيْنَ يَدَىْ أَحَدٍ وَلاَ يَدَعُ أَحَدًا يَمُرُّ بَيْنَ يَدَيْهِ .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Nafi that Abdullah ibn Umar would neither pass in front of anyone, nor let anyone pass in front of him.
اردو ترجمہ
نافع سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن عمر نہیں گزرتے تھے نماز میں کسی کے سامنے سے اور نہ اپنے سامنے سے کسی کو گزرنے دیتے تھے ۔
