عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّهُ كَانَ يُسَافِرُ مَعَ ابْنِ عُمَرَ الْبَرِيدَ فَلاَ يَقْصُرُ الصَّلاَةَ .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Nafi that he used to travel one mail-stage with Hadrat Ibn Umar, and he would not shorten the prayer.
اردو ترجمہ
نافع سے روایت ہے کہ وہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے ساتھ ایک برید (تقریباً بارہ میل) کا سفر کرتے تھے تو وہ نماز قصر نہیں کرتے تھے۔
