عربی (اصل)
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ رَجُلٍ، مِنْ آلِ خَالِدِ بْنِ أَسِيدٍ أَنَّهُ سَأَلَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ فَقَالَ يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ إِنَّا نَجِدُ صَلاَةَ الْخَوْفِ وَصَلاَةَ الْحَضَرِ فِي الْقُرْآنِ وَلاَ نَجِدُ صَلاَةَ السَّفَرِ فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ يَا ابْنَ أَخِي إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ بَعَثَ إِلَيْنَا مُحَمَّدًا صلى الله عليه وسلم وَلاَ نَعْلَمُ شَيْئًا فَإِنَّمَا نَفْعَلُ كَمَا رَأَيْنَاهُ يَفْعَلُ .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Ibn Shihab from a man of the family of Khalid ibn Asid that he said to Abdullah ibn Umar, "Abu Abd ar-Rahman, we find the fear prayer and the prayer when settled mentioned in the Qur'an, but we do not find any mention of the travelling prayer in it." Hadrat Ibn Umar said, "Son of my brother! Allah the Mighty and Majestic sent us Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) and we know nothing. We only do as we saw him doing."
اردو ترجمہ
امیہ بن عبداللہ نے پوچھا حضرت عبداللہ بن عمر سے کہ ہم پاتے ہیں خوف کی نماز اور حضرت کی نماز کو قرآن میں اور نہیں پاتے ہیں ہم سفر کی نماز کو قرآن میں حضرت عبداللہ بن عمر نے جواب دیا کہ اے بھیتجے میرے اللہ جل جلالہ نے بھیجا ہمارے طرف حضرت محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو اس وقت میں کہ ہم کچھ نہ جانتے تھے پس کرتے ہیں ہم جس طرح ہم نے دیکھا حضرت محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو کرتے ہوئے ۔
