عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، أَنَّهُ قَالَ سُئِلَ أَبُو هُرَيْرَةَ هَلْ يُصَلِّي الرَّجُلُ فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ فَقَالَ نَعَمْ . فَقِيلَ لَهُ هَلْ تَفْعَلُ أَنْتَ ذَلِكَ فَقَالَ نَعَمْ إِنِّي لأُصَلِّي فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ وَإِنَّ ثِيَابِي لَعَلَى الْمِشْجَبِ .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Ibn Shihab that Said ibn al- Musayyab said that Hadrat Abu Hurayra was asked, "May a man pray in one garment?" He said, "Yes." The man then said to him "Do you do that?" and he replied, "Yes, I pray in one garment while my clothes are on the clothes-rack."
اردو ترجمہ
سعید بن مسیب سے روایت ہے کہ پوچھے گئے حضرت ابوہریرہ ایک کپڑے میں نماز پڑھنے سے کہا درست ہے پس کہا گیا ان سے کیا تم بھی ایسا کرتے ہو جواب دیا ہاں میں ایک کپڑے میں نماز پڑھتا ہوں باوجود اس بات کے کہ میرے کپڑے تپائی پر رکھے ہوتے ہیں ۔ امام مالک کو پہنچا کہ حضرت جابر بن عبداللہ انصاری نماز پڑھتے تھے ایک کپڑے میں ۔
