عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّهُ قَالَ قُمْتُ وَرَاءَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ فِي صَلاَةٍ مِنَ الصَّلَوَاتِ وَلَيْسَ مَعَهُ أَحَدٌ غَيْرِي فَخَالَفَ عَبْدُ اللَّهِ بِيَدِهِ فَجَعَلَنِي حِذَاءَهُ .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that Nafi said, "I stood behind Abdullah ibn Umar in one of the prayers when there was no one else with him, and he reached behind with his hand and placed me beside him."
اردو ترجمہ
نافع سے روایت ہے کہ میں کھڑا ہوا نماز میں ساتھ حضرت عبداللہ بن عمر کے اور کوئی نہ تھا سوائے میرے تو پیچھے سے پکڑ کے عبداللہ نے مجھے اپنی داہنی طرف برابر کھڑا کیا ۔
