عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ سَأَلَ ابْنَ شِهَابٍ عَنِ الْكَلاَمِ، يَوْمَ الْجُمُعَةِ إِذَا نَزَلَ الإِمَامُ عَنِ الْمِنْبَرِ، قَبْلَ أَنْ يُكَبِّرَ، . فَقَالَ ابْنُ شِهَابٍ لاَ بَأْسَ بِذَلِكَ .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that he asked Ibn Shihab about talking in the jumua after the imam had come down from the mimbar but before he had said the takbir. Ibn Shihab said, "There is no harm in that."
اردو ترجمہ
امام مالک نے ابن شہاب سے جمعہ کے دن بات کرنے کے بارے میں پوچھا کہ جب امام منبر سے اتر جائے تکبیر کہنے سے پہلے، تو ابن شہاب نے فرمایا: اس میں کوئی حرج نہیں۔
